: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،3مئی(ایجنسی) راجیہ سبھا میں کوہ نور ہیرے کو برطانیہ سے واپس ہندوستان لانے اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی خواہش کے مطابق اسے اڑیسہ کے پوری میں واقع جگناتھ مندر کو دیے جانے کی مانگ
کی گئی. وقفہ صفر میں یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے بی جے ڈی کے بھوپندر سنگھ نے کہا کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ چاہتے تھے کہ کوہ نور ہیرے پوری کے جگناتھ مندر کو دیا جائے کیونکہ گرونانك دیو پوری گئے تھے اور گرو گرنتھ صاحب میں بھگوان جگناتھ کا ذکر کیا تھا.